Homeخبریںکراچی: قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں بلوچ فرزند جبری لاپتہ

کراچی: قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں بلوچ فرزند جبری لاپتہ

کراچی (ہمگام نیوز) کراچی سے قابض پاکستانی فورسز نے بلوچ نوجوان کو جبری طور پر حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا.

 

 

تفصیلات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے چلو فرزند کی شناخت زبیر بلوچ کے نام سے ہوئی ہے ضس کو پاکستانی فورسز سی ٹی ڈی نے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا.

زبیر بلوچ ولد مولا بخش کو پاکستانی فورسز نے کراچی ماڑی پور ٹکری سے جبری طور پر لاپتہ کردیا۔

Exit mobile version