چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںکراچی میں ایک اور بلوچ طالبعلم کو قابض پاکستانی ریاستی اداروں نے...

کراچی میں ایک اور بلوچ طالبعلم کو قابض پاکستانی ریاستی اداروں نے جبری اغوا کرکے نامعلوم مقام منتقل کر دیا

کراچی (ہمگام نیوز) اطلاعات گزشتہ رات کراچی شہر کے گلشن اقبال علاقے میں قابض پاکستانی ریاستی خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے ایک گھر میں چھاپہ مار کر ایک ایم فل کے طالب علم نجیب ولد رشید ساکن بلیدہ کو جبراً اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ـ
واضح رہے کہ گزشتہ چند دنوں سے قابض پاکستانی ریاستی اداروں، آرمی، ایف سی اور خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی سمیت دیگر فورسز نے بلوچ طالبعلم پر زمین تنگ کر دی ہے گزشتہ چند دنوں سے بلوچستان سمیت پاکستان کے دیگر شہروں میں زیر تعلیم طالب علم امداد بیبگر امداد سعید عمر اور گزشتہ رات نجیب رشید سمیت دیگر عام شہریوں کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز