Homeخبریںکراچی میں شدید گرمی کے باعث تین روز میں 36 لاشیں برآمد

کراچی میں شدید گرمی کے باعث تین روز میں 36 لاشیں برآمد

کراچی: (ہمگام نیوز) کراچی میں شدید گرمی کے دوران لاشوں کی تلاش کا سلسلہ مسلسل تیسرے روز بھی جاری رہا، منگل کے روز شہر کے مختلف علاقوں سے ایک خاتون سمیت 11 لاشیں برآمد ہوئیں۔ مرنے والوں میں سے صرف تین کی شناخت ہوسکی ہے۔

گزشتہ تین روز کے دوران کراچی سے ملنے والی لاشوں کی مجموعی تعداد 36 تک پہنچ گئی ہے۔ چھیپا اور ایدھی تنظیموں کے رضاکاروں نے لاشوں کو اسپتالوں اور پھر مردہ خانوں تک پہنچایا۔ اتوار کو 10، پیر کو 15 اور منگل کو 11 لاشیں ملی تھی

ں۔

Exit mobile version