Homeخبریںکراچی: ڈیفنس سے ڈاکٹر اغوا

کراچی: ڈیفنس سے ڈاکٹر اغوا

کراچی(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس سے نجی کلینک کے ڈاکٹر فرخ حسن کو نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا ـ

پولیس کے مطابق مبینہ اغوا کا مقدمہ مغوی ڈاکٹر کے بھائی کی مدعیت میں درخشاں تھانے میں درج کرلیاگیا ہے ـ

Exit mobile version