سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںکردستان، سنندج میں قابض ایرانی فورسز کی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ...

کردستان، سنندج میں قابض ایرانی فورسز کی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں 8 شہری زخمی ہوئے

سنندج ( ہمگام نیوز) اطلاعات کردستان کے مرکزی شہر سنندج میں آج جمعرات کے روز قابض ایرانی فورسز کی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں 8 شہری زخمی ہوئے ہیں ـ
رپورٹ کے مطابق زخمیوں کو فوری طبی امداد دینے کے لیئے شہر کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے جہاں ہسپتال حملے کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے ـ
واضح رہے کہ کرد خاتون مہسا امینی کی حکومتی قتل کے خلاف کردستان سمیت ایران بھر احتجاجی مظاہروں کی سلسلہ آج دوسرے ہفتے میں داخل ہوچکا ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز