دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںکرکٹ ورلڈکپ 2019:ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو بدترین شکست دیدی۔

کرکٹ ورلڈکپ 2019:ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو بدترین شکست دیدی۔

ناٹنگھم(ہمگام نیوز)ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو بدترین شکست دیدی۔ پاکستانی ٹیم ٹیم صرف 105 رنز پر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز نے مطلوبہ ہدف 3 وکٹ کے نقصان پر آسانی سے پورا کرلیا۔ناٹنگھم میں جاری میگا ایونٹ کے دوسرے میچ میں پاکستانی بیٹنگ لائن ویسٹ انڈیز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم 22 ویں اوور میں صرف 105 رنز پر پویلین واپس لوٹ گئی جو ورلڈکپ قومی ٹیم کا دوسرا کم ترین اسکور ہے، اس سے قبل قومی ٹیم 2015 کے ورلڈکپ میں 160 رنز پر آؤٹ ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز