کسرکند(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر کسرکند میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بلوچ نوجوان جانبحق ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق لوریانی کے رہائشی احمد جدگال نامی ایک بلوچ نوجوان نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ نوجوان کو قتل کرنے کے بود حملہ آور موقعے سے فرار ہوگئے تاہم اس قتل کی وجوہات اب تک معلوم نہ ہوسکیں۔