Homeخبریںکلانچ:پاکستانی فورسز نے عبدالحکیم ولد عبدالحمید کو جبری اغواکیا

کلانچ:پاکستانی فورسز نے عبدالحکیم ولد عبدالحمید کو جبری اغواکیا

کلانچ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کلانچ میں قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو اغوا کردیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قابض ہاکستانی فوسز نے کلانچ کے علاقے ہور میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر عبدالحکیم ولد عبدالمجید کو جبری طور اغوا کردیا۔

علاقائی زرائع کے مطابق عبدالحکیم کا تعلق ایک مسلح تنظیم سے تھا جس نے کچھ وقت قبل قابض فورسز کے سامنے سرنڈر کیا تھا

یاد رہے عبدالحکیم کے والد عبدالمجید کو گزشتہ سال قابض فورسز نے کلانچ کے علاقے ہور سے حراست میں لے کر اغوا کردیا تھا جو تاحال لاپتہ ہے۔

Exit mobile version