کوئٹہ(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کوئٹہ سے 18 دسمبر 2021 کو قابض پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے انسان دوست ، ادویات سردی سے بچنے کو گرم کپڑے راشن امدادی سامان لیکر غریب مستحقین تک پہنچانے والے سماجی کارکن عرفان زہری کی جبری اغواء کے خلاف 28 نومبر بروز اتوار دن 12بجے سے شام 12بجے تک ہیش ٹیگ#ReleaseIrfanZehri
ٹیوئٹر پر کمپین چلائی جائے گی
لہذا تمام ایکٹوسٹوں سے حصہ لینے کی اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس کمپین میں حصہ لیکر عرفان زہری کی -ریاستی جبری گمشدگی کے خلاف آواز بلند کرے.