خبریں کل پسنی کوسٹل ہائی وے سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی By Baloch - 22/10/2014 0 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp پسنی(ہمگام نیوز) کل پسنی کوسٹل ہائی وے سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی ۔نعش اورماڑہ کے کنڈیلو کا رہائشی ہے والد کا نام حاجی ہاشم بتایا گیا ہے۔مرنے والا گھر کا واحد کفیل تھا جو ویگن کی چھت سے گر کہ جاں بحق ہوا تھا۔