شنبه, اکتوبر 12, 2024
Homeخبریںکمر کے آپریشن کے بجائے دل کا آپریشن کر کے ڈاکٹروں نےاویس...

کمر کے آپریشن کے بجائے دل کا آپریشن کر کے ڈاکٹروں نےاویس ظہور کی زندگی کا خاتمہ کر دیا

اسلام آباد(ہمگام نیوز) جناح انٹرنیشنل ہسپتال کے ڈاکٹروں نے اویس ظہور کی کمر کے آپریشن کے بجائے دل کا آپریشن کرکے زندگی کا خاتمہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں جناح انٹرنیشنل ہسپتال کے ڈاکٹروں نے زیادتی کرکے اویس ظہور نامی لڑکے کے کمر کے آپریشن کے بجائے دل کا آپریشن کر دیا۔ آپریشن کرنے کے دوران انہوں نے مین وین کاٹ کر کے نوجوان کی زندگی کا خاتمہ کر دیا ۔

لواحقین کے مطابق ڈاکٹروں نے بچے کو مردہ حالت میں وینٹیلیٹر پر رکھ کر 14 لاکھ کا بل والد کو تھما دیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز