جمعه, اکتوبر 11, 2024
Homeخبریںکوئٹہ، اسکول سے ایک خاتون کی لاش برآمد 

کوئٹہ، اسکول سے ایک خاتون کی لاش برآمد 

 

کوئٹہ(ہمگام نیوز ) پولیس نے سکول سے ایک خاتون کی لاش قبضے میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں واقع گرلز ہائی سکول سے پولیس نے ایک خاتون کی لاش قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچائی جس کی شناخت رقیہ کے نام سے ہوئی ہے جو کے سکول میں کیشئر بتائی جاتی ہے لاش دو سے تین روز پرانی ہے پولیس نے لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی اور مقدمہ درج کر کے مزید کاروائی شروع کر دی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز