کوئٹہ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق جمعرات کی شب کوئٹہ کے اے ون سٹی سے تین بلوچ طالب علم کیّا بلوچ ولد محمد اشرف سکنہ مشکے، عاطف ولد محمد فضل سکنہ مشکے اور شیر جان ولد سومار سکنہ ناگ کو قابض پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔