یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںکوئٹہ، خروٹ آباد پشتون باغ میں حجام کی دکان میں فائرنگ

کوئٹہ، خروٹ آباد پشتون باغ میں حجام کی دکان میں فائرنگ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے صدر مقام کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد پشتون باغ میں حجام کی دکان میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا.

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے صدر مقام کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد پشتون باغ میں حجام کی دکان میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا.

زخمی شخص کو پولیس نے ہسپتال منتقل کر دیا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز