Homeخبریںکوئٹہ، سریاب روڈ پولیس ٹرک پر بم حملہ 4افراد زخمی

کوئٹہ، سریاب روڈ پولیس ٹرک پر بم حملہ 4افراد زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ سریاب روڈ پر یونیورسٹی کے سامنے پولیس کے ٹرک پر بم حملہ کیا گیا،
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے پولیس ٹرک پر بم حملے کیا گیا ۔جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 4 راہگیر سمیت 13 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے شدید زخمیوں کو کو سی ایم ایچ منتقل کیا گیا ہے،

Exit mobile version