Homeخبریںکوئٹہ، نواں کلی میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ،...

کوئٹہ، نواں کلی میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، میاں بیوی قتل

کوئٹہ (ہمگام نیوز) کوئٹہ کے علاقے مواں کلی میں نامعلوم مسلح گجر میں گھس کر فائرنگ کرکے میاں اور بیوی کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے ‫‫‫‫‫‫‫‫ ‫

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے نواں کلی جاندار اسٹریٹ میں واقع گھر میں گھس کر نامعلوم مسلح افرد نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا ‫اور موقع واردات سے فرار ہوگئے پولیس نے لاش کو ضابطے کی کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا ‫مزید کاروائی متعلقہ پولیس کررہی ہے ‫‫‫‫‫ـ

Exit mobile version