کوئٹہ (ہمگام نیوز)کوئٹہ ارباب کرم خان روڈ کوئٹہ پر فائرنگ چار افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے شاہ زمان روڈ نزد ارباب کرم خان روڈ کوئٹہ پر رکشہ میں سوار افراد پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق تعلق مسیح برداری سے ہیں، جن کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے