سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکوئٹہ:ارباب کرم خان روڈ پر فائرنگ،دو سگے بھائی جاں بحق

کوئٹہ:ارباب کرم خان روڈ پر فائرنگ،دو سگے بھائی جاں بحق

کوئٹہ (ہمگام نیوز) کوئٹہ ارباب کرم خان روڈ پر فائرنگ، دو افراد جاںبحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہسپتال منتقل تفصیلات کے مطابق کوئٹہ ارباب کرم خان روڈ پر فائرنگ سےدو سگے بھائی جاںبحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوا زخمی افراد کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا
جاں بحق افراد میں فاروق ولد عبداللہ عمر 20 سال اور جنید ولد عبداللہ عمر18سال قوم ریکی سکنہ ماشکیل کے رہائشی تھے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز