سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکوئٹہ:ایک لاش برآمد

کوئٹہ:ایک لاش برآمد

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)کوئٹہ پولیس نے مغربی بائی پاس کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد کر لی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شالکوٹ پولیس عملے کو اطلاع ملی کہ مغربی بائی پاس پر سردار کاریز کے مقام پرایک نامعلوم شخص کی لاش پڑی ہوئی ہے جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچا دی جس کی شناخت احمد خالد سکنہ قمبرانی روڈ کے نام سے کی گئی پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کو زہریلہ انجکشن لگا کر قتل کیا گیا لاش ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز