پنجشنبه, اکتوبر 17, 2024
Homeخبریںکوئٹہ:فائرنگ سے دو ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک،جبکہ حملہ وار بھی مارے گئے

کوئٹہ:فائرنگ سے دو ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک،جبکہ حملہ وار بھی مارے گئے

کوئٹہ (ہمگام نیوز)کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ جوابی فائرنگ سے دو حملہ آور بھی مارے ہوگئے.تفصیلات کے مطابق سرکی روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کے فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ پولیس اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے 2 حملہ آور بھی مارے گئے ہیں.

دریں اثناء فائرنگ کے نتیجے میں دو راہ گیر کے زخمی ہوئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز