سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکوئٹہ:نامعلوم افرادکی دکان پر فائرنگ ایک شخص ہلاک

کوئٹہ:نامعلوم افرادکی دکان پر فائرنگ ایک شخص ہلاک

کوئٹہ(ہمگام نیوز) نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی دکان پر فائرنگ ایک شخص ہلاک تفصیلات کے مطابق ‏کوئٹہ بشیر چوک پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پی سی او پر فائرنگ کرکے ایک شخص پیر محمد ولد امام بخش کو قتل کرکے فرار ہوگئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز