Home خبریں کوئٹہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

0
کوئٹہ (ہمگام نیوز)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ، بدھ کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر کلی بنگزئی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ، احمد خان ولد کبڑخان قوم سومرو سکنہ جیکب آباد ہلاک ۔ لاش سول اسپتال منتقل کی جارہی ہے۔

خروج از نسخه موبایل