Home خبریں کوئٹہ:پاکستانی فوج کے ایک ہاتھوں ایک طالب علم اغواء

کوئٹہ:پاکستانی فوج کے ایک ہاتھوں ایک طالب علم اغواء

0
کوئٹہ(ہمگام نیوز)کوئٹہ سے قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں ایک طالب علم حراست کے بعد لاپتہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون سے پاکستانی فوج نے لطیف بلوچ حراست کے بعد لاپتہ کر دیا جو ایک طالب علم ہیں آواران کے تیرتیج کا رہائشی ہیں

خروج از نسخه موبایل