سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکوئٹہ:پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری طور پر اغواء نزیراحمد کو بازیاب کیا جائے،لواحقین...

کوئٹہ:پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری طور پر اغواء نزیراحمد کو بازیاب کیا جائے،لواحقین کی اپیل

کوئٹہ(ہمگام نیوز) پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغوا ہونے والے بلوچ اسیران کے لواحقین کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے مطابق 28 جنوری 2016 کو نوشکی سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے نزیر احمد ولد محبت اللہ کو بازیاب کیا جائے۔بازیابی حوالے سے ان کی لواحقین کا حکومت اور ملکی اداروں سے اپیل ! وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز تنظیم کے مطابق ان کے کیس کی تمام تفصیلات صوبائی حکومت کو فراہم کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز