چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکوئٹہ:پاکستان آرمی کے ہاتھوں 3 بلوچ فرزند جعلی مقابلے میں شہید

کوئٹہ:پاکستان آرمی کے ہاتھوں 3 بلوچ فرزند جعلی مقابلے میں شہید

کوئٹہ (ہمگام نیوز)کوئٹہ میں پاکستانی فوج وخفیہ اداروں نے جعلی مقابلے میں زیر حراست تین بلوچ فرزندوں کو شہید کر دیا تفصیلا ت کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب کے وزیر باغ کے قریب پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے زیر حراست تینوں بلوچ فرزندوں کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا جن کی شناخت اعجاز، باری اور جاوید کے نام سے ہوئی جن کو بلوچستان کے کئی مقامات پاکستانی فوج نے گرفتار کرکے نامعلوم منتقل کردیا تھا بعد میں پانچ اگست 2016کو میڈیا میں چھ بلوچ فرزندوں کو میڈیا کے سامنے لایا تھا ،جن میں سے اعجاز ،باری اور جاوید جعلی مقابلہ میں شہید کردیا ،

یہ بھی پڑھیں

فیچرز