چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکوئٹہ:پشتون آباد میں نوجوان نے خود کو گولی مارکرخودکشی کرلی

کوئٹہ:پشتون آباد میں نوجوان نے خود کو گولی مارکرخودکشی کرلی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) کوئٹہ پشتون آباد میں عبدالولی ولد عبدالحکیم قبیلہ کاکڑ عمر 18 سال سکنہ پشتون آباد نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔جن کی لاش سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز