سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںکوئٹہ:ہزارگنجی مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے1شخص جانبحق

کوئٹہ:ہزارگنجی مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے1شخص جانبحق

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ ہزارگنجی میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے وڈیرہ جمشید ولد ٹکری حاصل خان قوم رند سکنہ کلی بڑو عمر 40 سال جاں بحق جس کی لاش بی ایم سی ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز