کوئٹ( ہمگام نیوز) بولان سے اغواء ہونے والے خواتین و بچوں کی بازیابی کےلئے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ہونے والے بلوچ خواتین و بچوں کی احتجاجی مظاہرے کو قابض پاکستانی فورسز نے گھیرے میں لے لیا ہے اور بڑی تعداد مین لیڈیز فورسز کو احتجاجی مظاہرے کے اردگرد تعنیات کیا ہے