Homeخبریںکوئٹہ: احتجاج کرنے والے بلوچ خواتین کو پاکستانی فورسز نے گھیرے میں...

کوئٹہ: احتجاج کرنے والے بلوچ خواتین کو پاکستانی فورسز نے گھیرے میں لے لیا ہے

کوئٹ( ہمگام نیوز) بولان سے اغواء ہونے والے خواتین و بچوں کی بازیابی کےلئے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ہونے والے بلوچ خواتین و بچوں کی احتجاجی مظاہرے کو قابض پاکستانی فورسز نے گھیرے میں لے لیا ہے اور بڑی تعداد مین لیڈیز فورسز کو احتجاجی مظاہرے کے اردگرد تعنیات کیا ہے

Exit mobile version