سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکوئٹہ :ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ :ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان کے علاقے ڈام سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ڈام کے علاقے میں ساحل سمندر سے ایک نامعلوم شخص کی مقامی انتظامیہ نے لاش برآمد کر کے ہسپتال پہنچا دی لاش ضروری کا رروائی کے بعد شناخت کیلئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز