کوئٹہ ( ہمگـام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علا قے میکانگی روڈ پر کام کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے ودود ولدحمید خان نا می شخص جانبحق ہو گیا ۔
پو لیس نے نعش تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کر دی گئی ،مزید کاروائی جا ری ہے۔