دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںکوئٹہ :بم دھماکہ پانچ سیکورٹی اہلکار زخمی

کوئٹہ :بم دھماکہ پانچ سیکورٹی اہلکار زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)کوئٹہ میں بم دھماکہ خاتون سمیت 5 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ابتدائی تفصیلات کے مطابق کے مطابق بدھ کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پر نامعلوم افراد نے سڑک کنارے نصب بم کو ریموٹ کنٹرول سے اڑادیا جس کے نتیجے میں سیکورٹی اہلکار امین اللہ ‘ ذوالفقار‘خاتون بی بی (ن) ‘ پولیس اہلکار روبین مسیح ‘ مبین سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔جس روٹ پر بم دھماکہ ہوا ہے وہاں سے ایران سے کوئٹہ آنے والے زائرین کا قافلہ کچھ دیر بعد گزرنا تھا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز