کوئٹہ۔ گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے ایک جانبق ، جبکہ ایک نیم بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل
کوئٹہ(ہمگام نیوز) جان محمد روڈ پر گھر میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے احسان الہی کھوکرجانبحق جبکہ اس کے بیٹے عدنان کو نیم بے ہوشی کی حالت میں سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا،