چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکوئٹہ جان محمد روڈ پر گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے ایک...

کوئٹہ جان محمد روڈ پر گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے ایک جانبحق ، جبکہ ایک نیم بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل

کوئٹہ۔ گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے ایک جانبحق ، جبکہ ایک نیم بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل

کوئٹہ(ہمگام نیوز) جان محمد روڈ پر گھر میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے احسان الہی کھوکرجانبحق جبکہ اس کے بیٹے عدنان کو نیم بے ہوشی کی حالت میں سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا،

یہ بھی پڑھیں

فیچرز