پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024
Homeخبریںکوئٹہ دو فریقوں میں جھگڑا ایک شخص ہلاک دوسرا زخمی

کوئٹہ دو فریقوں میں جھگڑا ایک شخص ہلاک دوسرا زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) ویب ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق دشت کمبیلا میں دو گروپوں میں جگڑا فائرنگ سے 37 سالہ خلیل الرحمٰن ولد محمد وارث عمر ہلاک جبکہ 38 سالہ عبد الرزاق سکنہ دشت کمبیلا زخمی ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز