یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںکوئٹہ زمین کے تنازعے پر فائرنگ،ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ زمین کے تنازعے پر فائرنگ،ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (ہمگام نیوز)پشین زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ملزمان فرار تفصیلات کے مطابق توبہ کاکڑی میں نامعلوم افراد نے زمین کے تنازعے پر لڑائی جھگڑے میں فائرنگ کرکے فیض اللہ ولد محمد جان قوم بارگزی ساکن کلی سورٹال توبہ کاکڑی برشور ضلع پشین کو ہلاک کردیا اطلاع ملنے پر لیویز برشور جائے وقوع پر پہنچ کر لاش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا اور مزید کاروائی لیویز تھانہ برشور نے شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز