دوشنبه, دسمبر 23, 2024
Homeخبریںکوئٹہ : زیر تعمیر مسجد پر نامعلوم افراد کا ہینڈ گرنیڈ سے...

کوئٹہ : زیر تعمیر مسجد پر نامعلوم افراد کا ہینڈ گرنیڈ سے حملہ

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) قلعہ عبداللہ کے علاقے میزئی آڈہ میں کلی عمران زئی میں زیر تعمیر مسجد پر نامعلوم افراد کا ہینڈ گرنیڈ سے حملہ ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز قلعہ عبدا للہ کے علاقے میزئی اڈہ میں زیر تعمیر مسجد پر نامعلوم افراد نے ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں مزید تحقیقات جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز