شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںکوئٹہ :سابق افغان آرمی آفیسر قتل

کوئٹہ :سابق افغان آرمی آفیسر قتل

کوئٹہ (ہمگام نیوز) کوئٹہ شہر میں سابق افغان آرمی آفیسر کو قتل کردیا گیا

 

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں سابق افغان آفسر اور ضلعی سربراہ بصیر اچکزئی کو قتل کردیا.

 

کابل میں افغان طالبان کی برسر اقتدار آنے کے بعد بصیر اچکزئی بلوچستان میں سیاسی پنا کی تلاش میں تھے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز