کوئٹہ (ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان لے صدر مقام کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے سبی روڈ اسٹیل
مل کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔
جاں بحق
شخص کی شناخت محمد اختر ولد محمد اقبال کے نام سے ہوئی ہے ۔
پولیس نے لاش کو ضابطے کی کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا ۔