Homeخبریںکوئٹہ سبی روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں...

کوئٹہ سبی روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق


کوئٹہ (ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان لے صدر مقام کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے سبی روڈ اسٹیل
مل کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔
جاں بحق
شخص کی شناخت محمد اختر ولد محمد اقبال کے نام سے ہوئی ہے ۔
پولیس نے لاش کو ضابطے کی کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا ۔

Exit mobile version