خبریں کوئٹہ: سریاب روڈ پہ فورسز کے گاڑی کے قریب دھماکہ By Baloch - 21/11/2014 0 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp کوئٹہ(ہمگام نیوز) کوئٹہ سریاب روڈ پہ پیٹرول پمپ کے قریب پاکستانی فورسز کے گاڑی کودھماکہ سے نشانہ بنایا گیا،اب تک چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکہ سے قریبی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور قریبی عمارتوں کو بھی معمولی نقصان پہنچا ہے۔