کوئٹہ( ہمگام نیوز) کوئٹہ میں قابض پاکستانی فورسز کا مختلف بلوچ علاقوں میں جارحیت ، گھر گھر تلاشی و لوٹ مار کا سلسلہ جاری تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب میں کلی شاہنواز اور دیگر جگہوں پہ قابض پاکستانی فورسز نے اپنی جارحیت شروع کررکھی ہے ، جس میں نقاب فورسز نے گھر گھر تلاشی کے دوران بڑے پیمانے پر گھروں سے قیمتی اشیاء کو لوٹ رہے ہیں اور متعدد بلوچ فرزندوں کو اغواء کرنے کی بھی اطلاعات ہیں


