Home خبریں کوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن میں دھماکہ، 2 افراد ہلاک

کوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن میں دھماکہ، 2 افراد ہلاک

0

کوئٹہ(ہمگام نیوز) کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 13 زخمی ہوگئے۔

ایک سینیئر پولیس افسر  کے مطابق بم ایک سوزوکی میں نصب کیا گیا تھا، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 13 زخمی ہوئے۔

واقعہ میں زخمی افراد کوسول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ۔

خروج از نسخه موبایل