Homeخبریںکوئٹہ سے لاپتہ دو افراد بازیاب ہوگئے

کوئٹہ سے لاپتہ دو افراد بازیاب ہوگئے

کوئٹہ (ھمگام نیوز) کوئٹہ سے لاپتہ محمد ریاض اور محمد اعظم بازیاب ہوگئے۔

کوئٹہ سے لاپتہ محمد ریاض ولد فقیر محمد نیچاری اور محمد اعظم ولد عبدالقادر نیچاری بازیاب ہوگئے۔

یاد رہے کہ محمد ریاض اور محمد اعظم کو 21 نومبر 2017 کو کوئٹہ سے لاپتہ کیا گیا تھا۔

Exit mobile version