جمعه, مارچ 13, 2026
Homeخبریںکوئٹہ: علمدار روڈ سید آباد گھر میں گھس کر فائرنگ,2 افراد...

کوئٹہ: علمدار روڈ سید آباد گھر میں گھس کر فائرنگ,2 افراد زخمی

کوئٹہ: (ہمگام نیوز)علمدار روڈ سید آباد دو گروہوں میں تصادم، گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے محمودہ پروین زوجہ شوکت علی عمر 40 سال اور ذکیہ دختر شوکت علی عمر 18 سال سکنہ سید آباد مری آباد کوئٹہ کے رہاشی کو زخمی کردیا ہے، جو کہ دونوں ماں بیٹی ہے ۔جن کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز