دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںکوئٹہ عمران خان کی آمد پر جگہ جگہ کرفیو نافذ

کوئٹہ عمران خان کی آمد پر جگہ جگہ کرفیو نافذ

کوئٹہ(ہمگام نیوز)تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں عمران خان کی آمد پر بہت سے جگہوں پر کرفیو نافذ کردی گئی ہے، دکانیں اور مارکیٹس بند،ہر قسم آمد و رفت بند، لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہداہت جاری۔

بہت سے جگہوں میں ایمبولیس کو بھی جانے سے روک دیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز