کوئٹہ( ہمگام نیوز) فاطمہ جناح روڈ پر یٹ روڈ کارنر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کرکے ، ایک پاکستانی ٹریفک پولیس اہلکار اور تین ایف سی اہلکارقتل کردیا جبکہ دو ایف سی اہلکار اور ایک عام شہری زحمی ہوئیں ۔ تاہم ابھی اس حملے کی کسی نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے