سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکوئٹہ: قمبرانی میں فائرنگ، ٹریفک پولیس اہلکارسمیت 2 افرادزخمی

کوئٹہ: قمبرانی میں فائرنگ، ٹریفک پولیس اہلکارسمیت 2 افرادزخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں قمبرانی کے علاقے کلی بڑو میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ جوابی فائرنگ سے حملہ آور موقع  پر ہلاک ہوگیا ہے حملہ آور کی  شناخت خدائیداد کے نام سے ہو گئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے میں زخمی ہونے والے ایک شخص کی شناخت عبدالمالک کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز