کوئٹہ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق۔
پولیس ذرائع کے مطابق جمعرات کو قمبرانی روڈ پر کیچی بیگ کے قریب موٹر سائیکل کی ٹکر سے 14 سالہ جواد ولد رضا محمد جاں بحق ہوگیا پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔


