Homeخبریںکوئٹہ میں بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کا کوئٹہ پریس کلب سامنے...

کوئٹہ میں بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کا کوئٹہ پریس کلب سامنے احتجاج

کوئٹہ( ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں قابض پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار افراد کے لواحقین کا اپنے پیاروں کی باحفاظت بازیابی کےلئے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا ‫

تفصیلات کے مطابق جبری لاپتہ ہونے والے بلوچ فرزند دوست محمد،سفیع اللہ
بلوچ،ودود ساتکزئی،جہانزیب محمد حسنی اور بلوچستان یونیورسٹی سے لاپتہ طالب علموں سمیت دیگر لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا ہے ‫

واضح رہے کل بروز ہفتہ اہلخانہ شفیع بلوچ ‏2012 کو کراچی سے لاپتہ دوست محمد اور دیگر لاپتہ افراد کے اہلخانہ کی طرف سے 7 نومبر بروز اتوار 2 بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کا اعلان کرتے ہوئے کہا تمام مکاتب فکر کے لوگوں سے اپیل ہیں کہ وہ احتجاج میں شرکت کرکے اہلخانہ کی آواز بنے
اور ریاستی جبر کو دنیا کے سامنے آشکار کرنے میں ان کی مدر کرۓ تاکہ ان کے پیارے باحفاظت بازیاب ہوجائے ‫‫‫

Exit mobile version